Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:41 — چاند(القمر)

فرعون کے لوگوں کو خبردار کیا گیا ۔

[54:40] ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیا تم میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟

[54:42] انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں، ہم نے ان سے انتقام لیا جیسا کہ ایک انتہائی طاقتوراور قادر مطلق کو لینا چاہیے تھا۔