Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:5 — چاند(القمر)

عظیم حکمت؛ لیکن تمام تنبیہات کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔

[54:4] انہیں خبردار کرنے کے لئیےکافی تنبیہات بھیج د ی گئی ہیں ۔

[54:6] ان کو نظر انداز کرو ۔ ایک دن آئے گا جب اعلان کرنے والا ایک ہولناک تباہی کا اعلان کرے گا ۔