قرآن 55:42 — نہایت مہربان (الرحمن)
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:41] (یہ اس لئے کہ) مجرم اپنی شکلوں سے پہچان لئے جائیں گے ، انہیں پیشانی اور پاؤں سےپکڑ کر لے جایا جائے گا۔
[55:43] یہ وہ جہنم ہے جسے مجرم جھٹلایا کرتے تھے -