Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:57 — نہایت مہربان (الرحمن)

تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:56] ان کے خوبصورت ازواج کو نہ کبھی کسی انسان نے چھوا نہ کسی جن نے ۔

[55:58] وہ موتی اور مرجان کے جیسے نظر آتے ہیں ۔