Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:64 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

کیاتم نے انہیں اُگایا ہے، یا ہم نے ؟

[56:63] کیا تم نے غور کیا ہے ان فصلوں پر جن کی تم کٹائی کرتے ہو؟

[56:65] اگرہم چاہیں تو ہم اسے بھوس میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔ تو پھر تم ماتم کرو گے :