Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:83 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

جب وقت آتا ہے اور یہ (تمھاری روح) اپنے حلق تک پہنچ جاتی ہے ۔

[56:82]   کیا تم نے اسے اپنا روزگار بنا رکھا ہے کہ تم اس کا انکار کرو ؟

[56:84]   تو تم اپنے ارد گرد نظریں دوڑاوؑ گے ۔