Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:87 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

تو  کیوں تم (اپنی روح) کو بحال نہیں کرتے ،اگر تم سچے ہو؟

[56:86] اگر یہ سچ ہے آپ کو کوئی بھی حساب چُکتا نہیں کرنا ہے۔

[56:88] اگر وہ اُن میں سے ہے جو میرے قریب ترین ہیں ۔