Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 59:23 — انخلا(الحشر)

خدا تو وہی ایک ہے؛ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ بادشاہ، سب سے زیادہ مقدس، امن، سب سے زیادہ وفادار، اعلٰی، قادر مطلق، سب سے زیادہ طاقتور، سب سے زیادہ باوقار۔ خدا کی حمد ہو؛ شراکت دار رکھنےسے بہت بالاتر۔

[59:22] خدا تو وہی ایک ہے؛ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ تمام راز وں اور بیانات کا جاننے والا۔ وہ سب سے زیادہ مہربان ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[59:24] خدا تو وہی ایک ہے؛ خالق، شروعا ت کرنے والا کی،نقش اختراع کرنے والا۔ اسی سے منسوب ہیں سب سے زیادہ خوبصورت نام ۔ اسی کی تسبیح کرر ہا ہے وہ سب کچھ جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ وہ قادرمطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ۔