Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 60:13 — امتحان (الممتتحنة)

اے ایمان والو، تم ان لوگوں سے دوستی مت کرنا جن سے خدا ناراض ہے، اور جو مایوسانہ طور پر کفر میں پھنس چکے ہیں؛ وہ ان سےا تنے ہی مایوس ہیں جتنے کہ ان کافروں سے جو پہلے ہی سے قبروں میں ہیں۔

[60:12] اے نبی، جب وہ ایمان والی عورتیں( جنہوں نےدشمن کو ترک کر دیا) تم سے پناہ طلب کرنے کے لیئے، تمہارے ساتھ عہد کریں کہ یہ خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گی، اور نہ ہی چوری کریں گی، اور نہ زنا کا ارتکاب کریں گیاور نہ ہی اپنے بچوں کو قتل کریں گی ، اور نہ ہی کوئی جھوٹ گڑھیں گی، اور نہ ہی تمہارے صالح احکامات سے سرتابی کریں گی، تو تم ان کے عہد کو قبول کرنا، اور خدا سے دعا کرنا کہ وہ انہیں معاف کر دے۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔