Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 62:11 — جمعہ(الجمعة)

جب ان میں سے کچھ ایک سودے بازی یا کسی تفریح کو دیکھتے ہیں ، تو وہ اس کی طرف دوڑتے ہیں اور تمہیں کھڑا چھوڑ دیتے ہیں! کہہ د و کہ، "جوخدا کے پاس ہے وہ اس تفریح یاسودے بازی سے کہیں بہتر ہے ۔ خدا بہترین مہیا کار ہے ۔

[62:10] ایک بار جب نماز ختم ہو جائے، تو تم خدا کی نعمتوں کی تلاش کے لئے زمین پرپھیل سکتے ہو، اورخدا کو کثرت سے یاد کرتے رہو، تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔