قرآن 62:9 — جمعہ(الجمعة)
اے ایمان والو، جب جماعت کی نماز (نمازجمعہ) کاجمعہ کے روز اعلان کیا جائے، آپ خدا کی یاد کرنے میں جلدی کرو اور تمام کام کاج کو چھوڑدو ۔ یہ تمہارےلئے بہتر ہے، اگر ہی کہ تم جانتے ۔
[62:8] کہو، "وہ موت جس سے تم بھاگ رہے ہو،وہ تو کبھی نہ کبھی تمہیں آپکڑے گی۔پھر تم تمام غیب اور ظاہر کردہ کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر تم نے جو کچھ بھی کیا تھا وہ تمہیں اس سے مُطلع کردے گا۔"
[62:10] ایک بار جب نماز ختم ہو جائے، تو تم خدا کی نعمتوں کی تلاش کے لئے زمین پرپھیل سکتے ہو، اورخدا کو کثرت سے یاد کرتے رہو، تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔