Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 62:8 — جمعہ(الجمعة)

کہو، "وہ موت جس سے تم بھاگ رہے ہو،وہ تو کبھی نہ کبھی تمہیں آپکڑے گی۔پھر تم تمام غیب اور ظاہر کردہ کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر تم نے جو کچھ بھی کیا تھا وہ تمہیں اس سے مُطلع کردے گا۔"

[62:7] وہ کبھی بھی اس کی آرزو نہیں کریں گے اس کی وجہ سے جس کا انہوں نے ارتکاب کیا۔ خدا ظالموں سے مکمل طور پر آگاہ ہے ۔

[62:9] اے ایمان والو، جب جماعت کی نماز (نمازجمعہ) کاجمعہ کے روز اعلان کیا جائے، آپ خدا کی یاد کرنے میں جلدی کرو اور تمام کام کاج کو چھوڑدو ۔ یہ تمہارےلئے بہتر ہے، اگر ہی کہ تم جانتے ۔