قرآن 62:7 — جمعہ(الجمعة)
وہ کبھی بھی اس کی آرزو نہیں کریں گے اس کی وجہ سے جس کا انہوں نے ارتکاب کیا۔ خدا ظالموں سے مکمل طور پر آگاہ ہے ۔
[62:6] کہو، " اے یہودیو، اگر تم دعوی کرتے ہو کہ آپ خدا کےچُنے ہوئے ہو، ، تمام دوسرے لوگوں کو چھوڑ کر، تو تمہیں موت کی آرزو کرنی چاہئےاگر تم سچے ہو تو !"
[62:8] کہو، "وہ موت جس سے تم بھاگ رہے ہو،وہ تو کبھی نہ کبھی تمہیں آپکڑے گی۔پھر تم تمام غیب اور ظاہر کردہ کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر تم نے جو کچھ بھی کیا تھا وہ تمہیں اس سے مُطلع کردے گا۔"