Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 62:6 — جمعہ(الجمعة)

کہو، " اے یہودیو، اگر تم دعوی کرتے ہو کہ آپ خدا کےچُنے ہوئے ہو، ، تمام دوسرے لوگوں کو چھوڑ کر، تو تمہیں موت کی آرزو کرنی چاہئےاگر تم سچے ہو تو !"

[62:5] اُن لوگوں کی مثال جنہیں تورات دی گئی، لیکن وہ اس پر قائم رہنے میں ناکام رہے، اس گدھے کی سی ہے جس پر بہت شاندار کتابیں لادھ دی گئی ہوں۔ بیشک گھٹیا مثال ہے اُن لوگوں کی جنہوں نے خُدا کی آیات کو رد کیا۔خدا خراب لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔

[62:7] وہ کبھی بھی اس کی آرزو نہیں کریں گے اس کی وجہ سے جس کا انہوں نے ارتکاب کیا۔ خدا ظالموں سے مکمل طور پر آگاہ ہے ۔