Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 62:5 — جمعہ(الجمعة)

اُن لوگوں کی مثال جنہیں تورات دی گئی، لیکن وہ اس پر قائم رہنے میں ناکام رہے، اس گدھے کی سی ہے جس پر بہت شاندار کتابیں لادھ دی گئی ہوں۔ بیشک گھٹیا مثال ہے اُن لوگوں کی جنہوں نے خُدا کی آیات کو رد کیا۔خدا خراب لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔

[62:4] اس طرح ہےخدا کا فضل اوروہ جسے چاہے، اسےیہ عطا کرتا ہے ۔ خدا لامحدود فضل کا مالک ہے ۔

[62:6] کہو، " اے یہودیو، اگر تم دعوی کرتے ہو کہ آپ خدا کےچُنے ہوئے ہو، ، تمام دوسرے لوگوں کو چھوڑ کر، تو تمہیں موت کی آرزو کرنی چاہئےاگر تم سچے ہو تو !"