قرآن 62:4 — جمعہ(الجمعة)
اس طرح ہےخدا کا فضل اوروہ جسے چاہے، اسےیہ عطا کرتا ہے ۔ خدا لامحدود فضل کا مالک ہے ۔
[62:3] اور ان کے بعد کئی نسلوں کے لئے ۔ وہ بڑا غالب ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[62:5] اُن لوگوں کی مثال جنہیں تورات دی گئی، لیکن وہ اس پر قائم رہنے میں ناکام رہے، اس گدھے کی سی ہے جس پر بہت شاندار کتابیں لادھ دی گئی ہوں۔ بیشک گھٹیا مثال ہے اُن لوگوں کی جنہوں نے خُدا کی آیات کو رد کیا۔خدا خراب لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔