قرآن 62:3 — جمعہ(الجمعة)
اور ان کے بعد کئی نسلوں کے لئے ۔ وہ بڑا غالب ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[62:2] وہی تو ہے جس نے بےاہل کتاب کی طر ف انہی میں سےایک رسول بھیجا، ان کو اپنی آیتیں پڑھ کر سنانے کے لیئے ، ان کو پاک کرنے کے لیئے، اور ان کو کتاب اور حکمت سکھانے کے لئے ۔ اس سے قبل، وہ گمراہ ہو چُکے تھے ۔
[62:4] اس طرح ہےخدا کا فضل اوروہ جسے چاہے، اسےیہ عطا کرتا ہے ۔ خدا لامحدود فضل کا مالک ہے ۔