Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 62:2 — جمعہ(الجمعة)

وہی تو ہے جس نے بےاہل کتاب کی طر ف انہی میں سےایک رسول بھیجا، ان کو اپنی آیتیں پڑھ کر سنانے کے لیئے ، ان کو پاک کرنے کے لیئے، اور ان کو کتاب اور حکمت سکھانے کے لئے ۔ اس سے قبل، وہ گمراہ ہو چُکے تھے ۔

[62:1] خُدا کی تسبیح کررہی ہے ہر چیزجو آسمانوںمیں ہےاور ہر چیز جو زمین پر ہے ۔ بادشاہ، مقدس ترین، غالب، سب سےزیادہ حکمت والا ۔

[62:3] اور ان کے بعد کئی نسلوں کے لئے ۔ وہ بڑا غالب ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔