قرآن 62:1 — جمعہ(الجمعة)
خُدا کی تسبیح کررہی ہے ہر چیزجو آسمانوںمیں ہےاور ہر چیز جو زمین پر ہے ۔ بادشاہ، مقدس ترین، غالب، سب سےزیادہ حکمت والا ۔
[62:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[62:2] وہی تو ہے جس نے بےاہل کتاب کی طر ف انہی میں سےایک رسول بھیجا، ان کو اپنی آیتیں پڑھ کر سنانے کے لیئے ، ان کو پاک کرنے کے لیئے، اور ان کو کتاب اور حکمت سکھانے کے لئے ۔ اس سے قبل، وہ گمراہ ہو چُکے تھے ۔