Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 63:11 — منافقین (المنافقون)

خداکبھی کسی جان کی موت کے مقررہ وقت کی تا خیر نہیں کرتا ۔ خدا مکمل طور پر آپ کے ہر عمل سے باخبر ہے ۔

[63:10] تم ہماری دفعات میں سے دے دینا اس سے پہلے کہ تمہیں موت آ جائے، پھر تم کہو، " میرے رب، کاش تم تھوڑی ہی سی دیر کے لیے اسے مؤخر کر سکتے! میں پھر خیراتی ہوجاتا اور صادقوں میں شامل ہوجاتا!"