قرآن 66:6 — ممانعت (التحریم)
اے ایمان والو ، تم اپنے آپ کو اور ا پنےخاندانوں کو جہنم کی آگ سے بچاوٗ جس کا ایندھن لوگ اور پتھرہے ۔ اس کی حفاظت سخت اور طاقتور فرشتے کر رہے ہیں جو کبھی بھی خدا کی نافرمانی نہیں کرتے ؛ انہیں جو کچھ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے وہ کرتے ہیں ۔
[66:5] اگر وہ تمہیں طلاق دے دے، تو اس کا رب تمہاری جگہ اور بیویوں متبادل کرے گا تم سے زیادہ بہتر ہیں؛ فرمانبردار (مسلمان)، ایمان والیں(مومن)، اطاعت گزار،توبہ کرنے والیں، عبادت کرنے والیں، نیک ، یا وہ جو پہلے شادی شدہ تھیں، یا کنواریاں ۔
[66:7] اے کافرو، آج معافی مت مانگو۔ تمہیں توصرف تمہارے کیئے کا بدلہ دیا جا رہا ہے۔