قرآن 66:5 — ممانعت (التحریم)
اگر وہ تمہیں طلاق دے دے، تو اس کا رب تمہاری جگہ اور بیویوں متبادل کرے گا تم سے زیادہ بہتر ہیں؛ فرمانبردار (مسلمان)، ایمان والیں(مومن)، اطاعت گزار،توبہ کرنے والیں، عبادت کرنے والیں، نیک ، یا وہ جو پہلے شادی شدہ تھیں، یا کنواریاں ۔
[66:4] اگر تم دونوں خدا سے توبہ کرلو،تو پھر تمہارے دِلوں نےسنا ہے ۔ لیکن اگر تم اس کے خلاف ایک ساتھ مل کرجتھابندی کی ، تو پھر خدا اس کا حامی ہے، اور جبرائیل بھی اور نیك وکار مومن بھی ۔ اس کے علاوہ، فرشتے بھی اس کے مددگار ہیں ۔
[66:6] اے ایمان والو ، تم اپنے آپ کو اور ا پنےخاندانوں کو جہنم کی آگ سے بچاوٗ جس کا ایندھن لوگ اور پتھرہے ۔ اس کی حفاظت سخت اور طاقتور فرشتے کر رہے ہیں جو کبھی بھی خدا کی نافرمانی نہیں کرتے ؛ انہیں جو کچھ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے وہ کرتے ہیں ۔