Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:27 — قلم(القلم)

"اب، ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے!"

[68:26] لیکن جب انہوں نے اسے دیکھا تو ، انہوں نے کہا، " ہم اتنے غلط تھے !

[68:28] ان کے درمیان راست باز نے کہا،"کاش تم نے (خدا) کی ثنا کی ہوتی تو!"