Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 69:5 — نروئواد (الحاقة)

رہے ثمود ، تو ان کو ہلاک کر ڈالا گیا تباہ کن (زلزلے) سے۔

[69:4] ثمود اور عاد نے صَدمہ رساں پر یقین نہیں کیا ۔

[69:6] رہے عاد ، تو ان کو ایک مسلسل، متشدد طوفان کی ذریعے سے ہلاک کر ڈالا گیا ۔