Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:35 — اونچائیاں(المعارج)

وہ جنت میں ایک اعزاز ی مقام کے مستحق ہیں ۔

[70:34] وہ باقائدگی کے ساتھ وقت پر نماز (صلات)قائم کرتے ہیں۔

[70:36] تمہارے ساتھ شامل ہونے سے کافروں کو کیا چیز روک رہی ہے؟