Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:5 — اونچائیاں(المعارج)

لہذا، تم خو ب صبر کا سہارا لینا۔

[70:4] فرشتے ، اپنی رپورٹوں کے ساتھ، اس کی جانب ایک دن میں چڑھتے ہیں جو پچاس ہزار سال کے برابر ہے۔

[70:6] اس لئے کہ وہ اسے بہت دور دیکھتے ہیں ۔