Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:4 — اونچائیاں(المعارج)

فرشتے ، اپنی رپورٹوں کے ساتھ، اس کی جانب ایک دن میں چڑھتے ہیں جو پچاس ہزار سال کے برابر ہے۔

[70:3] خدا کی طرف سے؛ اعلی ترین اونچائی والا۔

[70:5] لہذا، تم خو ب صبر کا سہارا لینا۔