قرآن 72:10 — جن(الجن)
"ہمیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ آیا زمین کے باشندوں کے لئے کچھ برے کا ارادہ ہے، یا ان کاپروردگار انہیں نجات دے دیناچاہتا ہے۔
[72:9] " ہم جاسوسی کی غرض سے وہاں بیٹھا کرتے تھے۔ جو کوئی بھی سنتا ہےایک طاقتور گولےسے اس کا پیچھا کیا جاتا ہے۔
[72:11] ' ' ہم میں سے کچھ نیکوکار ہیں اور کچھ نیکوکار سے کم ہیں ۔ ہم مختلف راستوں کی پیروی کرتے ہیں ۔