قرآن 72:8 — جن(الجن)
"` ہم نے آسمان کو چھوا اور اسے مضبوط چوکیداروں اور گولوں سے بھرا ہوا پایا۔
[72:7] "انہوں نے سوچا ، ویسے ہی جیسا کہ تم نے سوچا ، کہ خدا کوئی اور( پیغمبر )نہیں بھیجے گا۔
[72:9] " ہم جاسوسی کی غرض سے وہاں بیٹھا کرتے تھے۔ جو کوئی بھی سنتا ہےایک طاقتور گولےسے اس کا پیچھا کیا جاتا ہے۔