Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 73:3 — ڈھکا ہوا (المزمل)

آدھی رات ،یا اس سے تھوڑا کم۔

[73:2] رات کے دوران مراقبہ کرو؛ سوائے کبھی کبھار۔

[73:4] یا اس سے کچھ زیادہ۔ اور شروع سے آخر تک قرآن پڑھو۔