Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 74:32 — پوشیدہ راز (المدثر)

كَلّا وَالقَمَرِ

بالکل، (میں قسم کھاتا ہوں) چاند کی ۔

[74:31] ہم نے دوزخ کے محافظ فرشتے مقرر کئے، اور ہم نے ان کا عدد(19) مخصوص کیا، (1) کافروں کو پریشان کرنے لیئے (2) عیسائیوں اوریہودیوں کو قائل نے لیئے (کہ یہ کلام الہی ہے) (3 ) ایمان والوں کے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیئے (4) عیسائیوں، یہودیوں، اسی طرح مومنوں کے دل سے شک کے تمام نشانات ہٹا دینے کے لیئے ، اور (5) اُن لوگوں کو بے نقاب کرنے کیئے جنہوں نے اپنے دلوں میں شبہات کو پناہ دے رکھی ہے، اور کافروں کو ۔وہ یہ کہیں گےکہ،" خدا کا اس تمثیل کےذریعے کیا مطلب تھا؟" خدا اسی طرح جسے چاہتا ہےگمراہ کر دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہےہدایت فرماتا ہے ۔ کوئی بھی آپ کے رب کے فوجیوں کو نہیں جانتا ہے سوائے اس کے ۔ یہ لوگوں کے لئے ایک یاد دہانی ہے ۔

[74:33] اور رات کی جب وہ ڈھلے۔