Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 74:55 — پوشیدہ راز (المدثر)

ان لوگوں کے لئے جو نصیحت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

[74:54] بیشک یہ ایک یاد دہانی ہے ۔

[74:56] وہ خدا کی مرضی کے خلاف نصیحت حاصل نہیں کر سکتے۔ وہ نیکی کا ذریعہ ہے؛ وہ بخشش کا ذریعہ ہے۔