Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 75:19 — قیامت (القیامة)

اس کے بعد ہم ہی ہیں جو کہ اس کی وضاحت کریں گے۔

[75:18] جب ہم اسے پڑھ لیں، تو تم اس طرح قرآن کی پیروی کرنا۔

[75:20] درحقیقت تم اس عارضی زندگی سے محبت کرتے ہو ۔