Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 75:18 — قیامت (القیامة)

جب ہم اسے پڑھ لیں، تو تم اس طرح قرآن کی پیروی کرنا۔

[75:17] ہم ہی ہیں جواسے قرآن میں جمع کریں گے ۔

[75:19] اس کے بعد ہم ہی ہیں جو کہ اس کی وضاحت کریں گے۔