Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 75:17 — قیامت (القیامة)

ہم ہی ہیں جواسے قرآن میں جمع کریں گے ۔

[75:16] اپنی زبان کو اس میں جلدی کرنے کے لیےمت ہلاوؑ ۔

[75:18] جب ہم اسے پڑھ لیں، تو تم اس طرح قرآن کی پیروی کرنا۔