Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 75:30 — قیامت (القیامة)

تمھارے رب کی طرف، اس دن، بلاوا ہے۔

[75:29] ہر ٹانگ دوسری ٹانگ کے ساتھ ساکن پڑ جائےگی ۔

[75:31] کیونکہ نہ اس نے خیرات ادا کی، اور نہ ہی نماز قائم کی۔