قرآن 76:16 — انسان (الانسان)
قَواريرَا۟ مِن فِضَّةٍ قَدَّروها تَقديرًا
یشے کے پیالے ، تاہم چاندی کے بنے ہوے، وہ واقعی ان کے مستحق تھے ۔
[76:15] ان کو چاندی کے مرتبانوں اور شیشےکے پیالوں میں مشروبات پیش کیے جاتے ہیں ۔
[76:17] وہ مزیدار ذائقوں کے مشروبات کا لطف اٹھائیں گے ۔