قرآن 76:18 — انسان (الانسان)
عَينًا فيها تُسَمّىٰ سَلسَبيلًا
ایک چشمہ سےجس کا نام "سلسبیل " ہے۔
[76:17] وہ مزیدار ذائقوں کے مشروبات کا لطف اٹھائیں گے ۔
[76:19] لازوال نوکر ان کی خدمت کر رہے ہوں گے- جب آپ انہیں دیکھیں گے ، وہ بکھرے ہوئے موتیوں کی طرح نظر آئے گا۔