Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:1 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

(فرشتے) جو پے در پے روانہ کئے جائیں۔

[77:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[77:2] ہوا ئیں چلانے کے لئے۔