Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:28 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

جھٹلانے والوں پراس دن افسوس۔

[77:27] ہم نے اس پر اونچے پہاڑ قائم کئے، اور آپ کو شفاف پانی فراہم کیاپینے کے لئے۔

[77:29] تم جس کا یقین نہیں کیا کرتے تھے اب اُس کے پاس جاوؑ۔