Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 78:20 — تقریب(النبا)

پہاڑوں کوہٹا دیا جائے گا ،گویا وہ ایک سراب تھے۔

[78:19] آسمان کو دروازوں کی طرح کھول دیا جائے گا ۔

[78:21] جہنم اٹل ہے۔