قرآن 8:0 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
خدا کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔
[8:1] وہ جنگ کے اموال غنیمت کے بارے میں مشورہ کرتے ہیں ۔کہہ دیجیے ،’’یہ اموال جنگ خدا اور رسول کے ہیں ۔‘‘تم خدا کی طرف دھیان رکھو،ایک دوسرے کو راستبازی کی تلقین کرو،اور خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرو ،اگر تم ایمان والے ہو۔