Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 80:20 — تیوری چڑھائی(عبس)

پھر وہ اس کے لئے راہ کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔

[80:19] ایک چھوٹی بوند سے، وہ اسے پیدا کرتا ہے اور اس کو تَشکیل دیتا ہے۔

[80:21] پھر وہ انہیں نے موت دے دیتا اور قبر میں ڈال دیتا ہے ۔