Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 81:28 — لُڑکھنا(التکویر)

ان لوگوں کے لئےجوسیدھے جانا چاہتے ہیں۔

[81:27] یہ سب لوگوں کے لئے ایک پیغام ہے ۔

[81:29] تمہاری جو بھی مرضی ہو یہ خدا، کائنات کےپروردگار کی مرضی کے مطابق ہے ۔