Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 82:19 — چکناچور کر دینے والی(الانفطار)

یہ وہ دن ہے جب کوئی روح کسی دوسری روح کی مدد نہیں کر سکتی ، اور اُس دن ، تمام فیصلوں کا اختیار خدا ہی کے پاس ہو گا۔

[82:18] کیا د ن ہے ; قیامت کے دن!