Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 84:20 — چیر ہو جانا (الانشقاق)

وہ کیوں ایمان نہیں لاتے؟

[84:19] تم ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے جاوؑ گے۔

[84:21] اور جب ان کو قرآن پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو وہ سجدہ ریز نہیں ہوتے ۔