Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 87:12 — سب سےاعلیٰ(الاعلی)

اس کے نتیجے میں، وہ جہنم کی عظیم آگ جھیلے گا۔

[87:11] بدکار اس سے گریز کر یں گے ۔

[87:13] جہاں وہ کبھی نہ مرے گا، نہ زندہ رہے گا۔