Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 87: سب سےاعلیٰ(الاعلی)

خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[87:1] تم اپنے رب سب سے اعلی کے نام کی تسبیح کرو ۔

[87:2] وہ تخلیق کرتا ہے اور شکل دیتا ہے۔

[87:3] وہ خاکہ تیار کرتاہے اور ہدایت دیتا ہے۔

[87:4] انہوں نے چراگاہ پیدا کرتا ہے ۔

[87:5] پھر وہ اسےہلکی خشک گھاس میں بدل دیتا ہے۔

[87:6] ہم آپ کو پڑھ کر سنائیں گے؛ بھولنانہیں۔

[87:7] ہر چیز خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔ وہ جانتا ہے کیا قرار کردہ ہے، اورکیا پوشیدہ ہے ۔

[87:8] ہم سب سے آسان راستے کی طرف آپ کی رہنمائی کریں گے۔

[87:9] لہذا، تم یاددہانی کراوؑ ۔ شاید یاد دہانی فائدہ پہنچائے ۔

[87:10] تعظیم کرنے والے غور کریں گے۔

[87:11] بدکار اس سے گریز کر یں گے ۔

[87:12] اس کے نتیجے میں، وہ جہنم کی عظیم آگ جھیلے گا۔

[87:13] جہاں وہ کبھی نہ مرے گا، نہ زندہ رہے گا۔

[87:14] یقینا وہ کامیاب ہے جس نےاپنی روح کو نجات دلائی۔

[87:15] اپنے رب کے نام کی یاد کر کے اور نماز (صلاة) قائم کر کے۔

[87:16] بے شک، تم اس پہلی زندگی میں مصروف ہو۔

[87:17] اگرچہ آخرت اس سےکہیں بہتر اور دائمی ہے ۔

[87:18] یہ قبل ازیں تعلیمات میں درج ہے ۔

[87:19] ابراہیم اور موسی کی تعلیمات۔