Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 87:8 — سب سےاعلیٰ(الاعلی)

ہم سب سے آسان راستے کی طرف آپ کی رہنمائی کریں گے۔

[87:7] ہر چیز خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔ وہ جانتا ہے کیا قرار کردہ ہے، اورکیا پوشیدہ ہے ۔

[87:9] لہذا، تم یاددہانی کراوؑ ۔ شاید یاد دہانی فائدہ پہنچائے ۔