قرآن 87:7 — سب سےاعلیٰ(الاعلی)
إِلّا ما شاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ يَعلَمُ الجَهرَ وَما يَخفىٰ
ہر چیز خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔ وہ جانتا ہے کیا قرار کردہ ہے، اورکیا پوشیدہ ہے ۔
[87:6] ہم آپ کو پڑھ کر سنائیں گے؛ بھولنانہیں۔
[87:8] ہم سب سے آسان راستے کی طرف آپ کی رہنمائی کریں گے۔